Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ ابھی کتاب لکھنے کے مقام پر نہیں پہنچیں، میڈیا

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنے بالی وڈکے سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق کچھ عرصہ پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ کترینہ کیف”باربی ڈریمز“ کے نام سے ایک کتاب لکھیں گی جس میں وہ اپنے بچپن سے لے کر بالی وڈ سفر سمیت تمام حالات بیان کریں گی تاہم اب کہا جا رہا ہے کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں اور کترینہ ابھی اس مقام پر نہیںپہنچیں کہ وہ اپنی زندگی کے حالات دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔
 
 

شیئر: