عالمی ریسلر زکی جدہ آمد اتوار 22 اپریل 2018 3:00 جدہ... WWEعالمی ریسلرز جدہ پہنچ گئے۔ رائل رمبل مقابلے میں حصہ لیں گے۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کے چیئرمین وینس میکمن نے واضح کیا کہ 27اپریل کو رائل رمبل مقابلے کی صورت میں سعودی عرب میں تاریخی واقعہ رونما ہوگا۔ ریسلر ز جدہ رائل رمبل شیئر: واپس اوپر جائیں