Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میگھن کی شادی میں پرینکا مدعو

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا بالی وڈ اور ہالی وڈ فلم اندسٹری میں شہرت رکھتی ہیں ۔ کئی ہالی وڈ ستارے بھی پرینکا کے دوست ہیں ۔ ان کی ایسی ہی ایک سہیلی میگھن مارکل نے پرینکا کو اپنی شادی میں مدعو کیاہے۔ میگھن مارکل برطانوی شاہی خاندان کی بہو اور پرنس ہیری کی دلہن بننے والی ہیں۔ اس شادی میںاہم شخصیات کو دعوت نامے جاری کئے جائیں گے۔میگھن نے ان شخصیات میں پرینکا کوبھی شامل کیا ہے ۔ میگھن اور ہیری کی شادی آئندہ ماہ مئی میں ہوگی۔
 
 

شیئر: