ابھیشیک اور ایشوریہ کی شادی کے 11سال
بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی سے حقیقی جوڑی بننے والے اداکار ابھیشیک بچن اور ایشوریہ رائے کی شادی کو11برس مکمل ہوگئے ۔ سابق حسینہ عالم11سال قبل بچن فیملی کی بہو بنی تھیں ۔ابھیشیک اور ایشوریہ آج ایک بیٹی کے والدین ہیں۔