Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” سنجو“میں سنجے کے کئی روپ

بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار سنجے دت کی حقیقی زندگی پر مبنی بالی وڈ فلم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیاگیا۔ سنجے دت جیسے اداکار رنبیر کپور کے 6 روپ ٹیزر کا حصہ ہیں۔رنبیر کپور کو جہاںسنجے کی چال ڈھال اور انداز میں جیل سے نکلتے ہوئے دکھایا جارہا ہے وہیں ان کی زندگی کے اہم واقعات اور مختلف انداز اور عمر میں کئی روپ نمایاں ہیں ۔فلم میں اداکارپاریش راول، منیشا کوئرالہ، سونم کپور،انوشکا شرمااوردیامرزابھی کام کررہی ہیں۔ یہ فلم جون میں ریلیز ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں