Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرائمری اسکول کے 17ہزار طلباءخواندگی میں مشکلات سے دوچار

بدھ 25اپریل 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن “ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، کانفرنسوں اور سیمیناروں کی زبان عربی کو مقرر کرنے کا فیصلہ
٭ لبنان کے ایرانی قائدین نے مہدی المشاط کو صالح الصماد کی جگہ حوثیوں کا قائد مقرر کردیا
٭ پرائمری اسکول کے 17ہزار طلباءخواندگی میں مشکلات سے دوچار
٭ قطر کے الجزیرہ چینل نے شبرا الریاض میں ابو محمد المقدسی پر الزامات برسا دیئے
٭ شامی شہر دوما پر کیمیائی اسلحہ سے حملے میں ایران ملوث ہے،4شواہد منظر عام پر آگئے
٭ ماہانہ 10لاکھ معتمر ارض مقدس پہنچ رہے ہیں
٭ عسکری اور سیاسی تبدیلیاں، لیبیا کا مستقبل گرد آلود
٭ مصر نے نیا قانون جاری کرکے آثار قدیمہ کی چوری کی سخت سزا مقرر کردی
٭ شامی مہاجرین مئی کے آخر میں جنوبی لبنان چھوڑ دیں گے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: