قصیم...ایک مقامی نوجوان نے حفر الباطن میں زیر تعمیر عمارت کی10ویں منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کی کوشش شروع کی تھی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی نوجوان ذہنی بے چینی میں مبتلا ہے۔ اسے گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا گیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے نوجوان کے اہل خانہ کی مدد سے اسے خودکشی سے باز رکھنے کا انجام دیا۔