Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

علماءاور حکام کو گالیاں بکنے والے خوارج ہیں، الفوزان

ریاض...سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن اور افتاءکمیٹی کے ممبر شیخ صالح الفوزان نے واضح کیا ہے کہ جو لوگ علماءاور حکام کو نجی مجالس میں گالیاں بکتے ہیں وہ خوارج ہیں۔ انہوں نے مقامی شہریوں سے مطالبہ کیا کہ اگر دشنام طرازی سے لوگ باز نہ آئیں تو حکام کو انکی رپورٹ کردی جائے۔

                                       

 

شیئر: