Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجبیل پھلواریوں کا شہر بن گیا

الجبیل ....پے درپے بارشوں کے بعد الجبیل انڈسٹریل سٹی کا خوبصورت چہرہ نکھر کر سامنے آگیا۔ پورا شہر پھلواریوں کے مرکز میں تبدیل ہوگیا۔ مشرقی ریجن میں پے درپے بارشو ںکے بعد مطلع صاف ہوگیا ہے۔ الجبیل انڈسٹریل سٹی بھی گزشتہ دنوں طوفانی آندھی کے بعد گرد آلود ہوگئی تھی تاہم اس کے بعد پے درپے ہونے والی بارشوں نے گرد صاف کردی ۔
 
 

شیئر: