Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

النکاسہ مارکیٹ پر چھاپہ، 50ریڑھیاں ضبط

مکہ مکرمہ..... یہاں المسفلہ بلدیہ کے افسران نے مچھلیاں، سبزیاں اور دیگر اشیاءفروخت کرنے والے 50ریڑھیاں ضبط کرلئے۔ النکاسہ مارکیٹ میں غیر منظم طریقے سے ریڑھیاں لگائے ہوئے تھے اور وہاں فروخت ہونے والی اشیاءانسانی استعمال کے قابل نہیں تھیں۔ مکہ میونسپلٹی کے ابلاغی امور کے سربراہ اسامہ زیتونی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے سبق ویب سائٹ کو بتایا کہ اچانک النکاسہ مارکیٹ پر چھاپہ مارا گیا۔ کئی غیر قانونی ریڑھی والوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مچھلیاں اور کھانے پینے کا سامان ضبط کرلیاگیا۔
 

شیئر: