بدھ 2مئی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار “المدینہ “کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے 25سرکاری اسکولوں کا انتظام نجی اداروں کے حوالے کردیا
٭ غذا میں خود کفالت کی حکمت عملی کی منظوری دیدی گئی، شاہ سلمان کی زیر صدارت اجلاس
٭ فیملی ٹیکسی میں کسی ایک خاتون کے نہ ہونے پر 5ہزار ریال جرمانے کا فیصلہ
٭ مراکش نے ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے، انسداد دہشتگردی کے علمبردار عرب ممالک کی فہرست میں شامل
٭ سعودی عرب میں چہل قدمی کرنے والوں کا تناسب 23فیصد تک پہنچ گیا، چیئرمین اسپورٹس اتھارٹی
٭ حجرہ اسود کو چومنے کے لئے خصوصی انتظام زیر غور ہے
٭ سرکاری ملازمین کی کارکردگی کو بہتر بنایا جائے، مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کو شوریٰ کی ہدایت
٭ یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد کے طیاروں نے سعدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں کی ا ینٹ سے اینٹ بجادی
٭ سیاحوں کیلئے انشورنس اسکیم
٭ مقامی شہری نے اپنے باپ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، ایک باپ نے ننھے بچے کو زدوکوب کرکے قتل کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭