Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجران پر داغے جانے والے دو حوثی میزائل تباہ

ریاض: نجران پر داغے جانے والے دو حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے۔ سعودی فضائیہ نے بروقت داغے جانے والے دومیزائل فضا میں ناکارہ بنادیئے۔ 
تفصیلات کچھ دیر بعد
 

شیئر: