Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں بجلی کی چمک کا خوبصورت منظر

جدہ: جدہ میں منگل اور درمیانی شب درمیانے درجے کی بارش کے ساتھ رات گئے تک بجلی کی چمک جاری رہی۔ سوشل میڈیا صارفین نے کورنیش پر بجلی کی چمک کو موبائل کیمرے میں محفوظ کرلیا ہے۔ تصاویر میں جدہ کے مشہور فوارے کے پس منظر میں بجلی کی چمک کا خوبصورت منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر: