Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ میں 40ملین معتمرین کی آمد ورفت کے انتظامات

بدھ 9مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب نے ایران ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کا خیر مقدم کردیا
٭ صنعاءمیں اسپتالوں کے اطراف زبردست حفاظتی انتظامات، حوثی ہلاک ہونے والے رہنماﺅں کی شناخت پر پردہ ڈال رہے ہیں
٭ رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ میں 40ملین معتمرین کی آمد ورفت کے انتظامات
٭ حائل،جازان، نجران ، الجوف، الباحہ سمیت 7علاقوں میں وکلاءکی تعداد 20سے بھی کم
٭ مجلس شوریٰ نے دانتوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹروں کی بے روزگاری کا مسئلہ فوراً حل کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ بلدیاتی حکام نے شہروں کو کنکریٹ بلاکس میں تبدیل کردیا، عالمی کانفرنس کے شرکائ
٭ 7لیبر کورٹس کے ججوں کا انتخاب انتہائی اہم ضوابط کے مطابق کیا گیا
٭ گاڑیوں کی اصلاح و مرمت کرنے والی ورکشاپس کی نئی درجہ بندی
٭ ماہر اقتصاد اکتوبر 2018ءکے دوران سرمایہ کاری مستقبل فارمولے کے نقوش متعین کرینگے
٭ اساتذہ کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے 17تا 19ذی الحجہ ریاض میں عالمی فورم
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: