سونے کے نرخوں میں کمی بدھ 9 مئی 2018 3:00 نیویارک..... امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں ا سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.04 فیصد کم ہوکر 1314.08 ڈالر فی اونس رہے۔ ڈالر قیمت کمی سونے شیئر: واپس اوپر جائیں