Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدیدة عرعر چوکی کیلئے عراق سے معاہدہ

ریاض ....سعودی محکمہ کسٹم نے عراق کی سرحدی چوکیوں کے نگراں ادارے سے سعودی عراقی جدیدة عرعر چوکی کے قیام اور اسے بہتر بنانے کیلئے معاہدہ کرلیا۔ سعودی کسٹم اتھارٹی کے گورنر احمد الحقبانی ، عراق میں متعین سعودی سفیر عبدالعزیز الشمری ، عراقی سرحدی چوکیوں کے نگراں ادارے کے سربراہ کاظم العقابی اور دونوں ملکوں کے متعدد کسٹم افسران اس موقع پر موجود تھے۔

شیئر: