Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزارت تجارت نے اے ٹی ایم کارڈ سے ادائیگی کی سہولت دیدی

ریاض...سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کے تعاون سے اے ٹی ایم کارڈ سسٹم (مدی) کے ذریعے مختلف فیسیں جمع کرنے کی سہولت مہیا کردی۔ وزارت تجارت پہلا سرکاری ادارہ ہے جس نے مدی بینک کارڈ رکھنے والوں کو آن لائن ادائیگی کی سہولت پیش کی ہے۔ صارفین کمپنیوں کے قیام یا کوئی بھی فیس اے ٹی ایم یا آن لائن ادا کرسکیں گے۔
 
 

شیئر: