Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھونسلے کا پوسٹر جاری

بالی وڈ اداکار منوج باجپئی کی نئی فلم 'بھونسلے ' کا نیا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔اس فلم میں اداکار منوج باجپئی مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔فلم کا پوسٹر فرانس میں ہونےوالے کانز فلمی میلے میں پیش کیاگیاہے منوج کا کہنا ہے کہ یہ فلم ان کیلئے چیلنجنگ پراجیکٹ ہے۔ فلم کی کہانی سیاست پر مبنی ہے۔
 

شیئر: