Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

می میکس 3 جولائی میں پیش ہوگا‎

شیاؤمی کمپنی کے اسمارٹ فون میں میکس 2 کو متعارف ہوئے ایک سال گزر چکا ہے اور اب کمپنی اس سیریز کا اگلا اسمارٹ فون میں میکس 3 پیش کرنے جا رہی ہے۔فون میں ممکنہ طور پر وائرلیس چارجنگ اور آئرس اسکینر دیا جائے گا۔ اسمارٹ فون کی بیٹری 5500 ملی ایمپیئر آورز کی ہوگی۔ فون کا ڈسپلے 6.99 انچ ہوگا اور اس میں اسنیپ ڈریگن 635 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون کی پشت پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیئے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کے سی ای او لی جون کا فون کے حوالے سے کہنا ہے کہ اسمارٹ فون کو کمپنی جولائی میں متعارف کرائے گی۔
 

شیئر: