Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وڈیو دیکھئے:بحر عرب میں سمندری طوفان میکونو کا آغاز

جدہ: بحر عرب میں سمندری طوفان میکونو کا آغاز ہوگیا۔ بحر عرب میں سفر کرنے والے بحری بیڑے سے موصول ہونے والی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بحر عرب میں شدید ہیجان ہے جس کے باعث بحری بیڑے کو سفر جاری رکھنے میں کس قدر دشواری سامنا ہے۔ اونچی موجوں نے بیڑے کو ہر طرف سے گھیر لیا ہے۔ واضح رہے کہ میکونو طوفان یمنی جزیرہ سقطرہ میں پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں:سمندری طوفان سے جنوبی علاقوں سمیت ریاض کی جنوبی کمشنریاں متاثر ہوں گی
 

شیئر: