Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شرمیلافاروقی بیٹے کی ماں بن گئیں

کراچی...سابق مشیر اطلاعات سندھ اور پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی بیٹے کی ماں بن گئیں۔ کراچی کے نجی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔شرمیلا کے شوہر حشام ریاض شیخ نے ٹوئٹرپربتایا کہ نومولود کا نام حسین رکھا گیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے حسین کو دنیا میں خوش آمدید کہا۔ شرمیلا اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں۔ بچے کیلئے آپ کی نیک خواہشات اور دعاﺅں کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں:سیاسی شخصیت کیلئے اسپتال میں امتحانی مرکز

شیئر: