Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گھروں پر سلائی کرنیوالے تارکین گرفتار

 دمام.... دمام کی بلدیہ کے افسران نے چھاپہ مار کر 3مکانات کو سلائی مراکز میں تبدیل کرنے والے تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔ دمام میں غیر قانونی طریقے سے گھرو ںپر مشینیں لگائے ہوئے تھے۔ دوسری جانب بلدیہ کے افسران نے ریڑھی پر سبزیاں اور پھل فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرکے 241کارٹن ضبط کرلئے۔
 

شیئر: