8ماہ میں 6.4ارب ریال کا گوشت و چاول درآمد جمعرات 31 مئی 2018 3:00 جازان... سعودی عرب نے یکم محرم 1439ھ سے لیکر ماہ شعبان کے اختتام تک 8ماہ کے دوران 6.4ارب ریال مالیت کا گوشت اور چاول درآمدکیا۔مملکت نے 851.576.296کلو گرام چاول اور 386973928کلو گرام گوشت درآمدکیا۔ جازان گوشت چاول درآمد شیئر: واپس اوپر جائیں