Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرتب بازبلیاں

پالتو بلیاںسبھی کو پسند ہوتی ہیں مگر جب یہی بلیاں مختلف کرتب بھی دکھانے لگ جائیں تو توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتی ہیں ۔ایسے ہی مناظر ایک مشہور امریکی ٹی وی ریالٹی شو میں دیکھنے میں آئے جہاں مختلف پالتو بلیاں کرتب دکھاتی نظر آئیں۔بلیاں اپنے ٹرینرز کے ہمراہ شو میں شریک تھیں جو اچھل کود، ڈنڈے پر چلنا اوررنگ میں سے گزرنا سارے کرتب خوب جانتی ہیں۔
 

شیئر: