Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان: داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

 کابل۔۔۔افغانستان میں داعش نے افغان وزارت داخلہ کی عمارت پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔گزشتہ روزداعش کے متعدد عسکریت پسند وزارت داخلہ کی عمارت کی پہلی چوکی عبور کرنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔پولیس کے مطابق 7حملہ آوروں کو ہلاک کیا گیا۔وزارت داخلہ کے مطابق حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 5دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ حملہ آور فوجی وردی میں ملبوس تھے۔

شیئر: