Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: ریستورانوں میں سگریٹ نوشی منع

ریاض۔۔۔۔ریاض میونسپلٹی نے دارالحکومت کے قہوہ خانوں ، ریستورانوں اور کھانے پینے کی اشیاء تیارکرانے والے مراکز میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی۔ میونسپلٹی نے مذکورہ مراکز سے کہا کہ پابندی کا احترام کریں۔
مزید پڑھیں:- - - - -170ہزار داخلی عازمین کا اندراج

شیئر: