کیا آپ کو معلوم ہے کہ مطاف کے قریب وضو خانہ ہے؟ منگل 5 جون 2018 3:00 طواف کے وقت وضو کرنے یا حرم مکی شریف میں قیام کے وقت تجدید وضو کی ضرورت پیش آجائے تو حرم سے باہر جانے کی ضرورت نہیں۔ حرم مکی شریف کے اندر بلکہ مطاف کے قریب ہی وضو خانہ ہے۔ ویڈیو دیکھئے اور دوسروں کو شیئر کی کیجئے مکہ مکرمہ حرمین رمضان شیئر: واپس اوپر جائیں