Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تعاون کونسل سے نئی تاریخ رقم کی ہے، شیخ محمد بن زاید

جدہ: ولی عہد ابوظبی اور اماراتی مسلح افواج کے سربراہ شیخ محمد بن زاید نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات نے مشترکہ تعاون کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ دونوں ممالک کی قیادتیں نوجوان نسل کے لئے مستقبل کا نقشہ کھینچ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:سعودی ، اماراتی تعاون کونسل میں 16وزراءشامل
ٹویٹر پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے بھائی شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ سعودی ، اماراتی تعاون کونسل کے پہلے اجلاس میں شرکت کی ہے۔ تعاون کونسل سے دونوں ممالک کی بہتر مستقبل کی بنیاد رکھی جائے گی۔
مزید پڑھیں:ولی عہد اور شیخ محمد بن زاید کی سرابراہی میں تعاون کونسل کا اجلاس
 

شیئر: