Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ محمد بن زاید کی جدہ آمد، ولی عہد نے استقبال کیا

جدہ:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید کا جدہ میں استقبال کیا۔ جدہ کے کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر پہنچنے پر شہزادہ محمد بن سلمان کے علاوہ ایوان شاہی کے مشیر شہزادہ ترکی بن محمد بن فہد ، وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف اور نائب گونر مکہ شہزادہ عبد اللہ بن بندر کے علاوہ دیگر اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔ 
 

شیئر: