Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کی آبادی 7 ارب 40 کروڑ 33 لاکھ ہوگئی

عمان..اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ روا ں برس دنیا کی آبادی معمولی اضافے کے ساتھ بڑھ کر 7 ارب 40 کروڑ 33 لاکھ تک پہنچ گئی۔ عمان میں اقوام متحدہ کے آبادی اور فنڈز سے متعلق ذیلی ادارے یونائٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈز نے اسٹیٹ آف دی ورلڈ پاپولیشن رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گز شتہ برس دنیا کی آبادی 7 ارب 30 کروڑ 47 لاکھ تھی۔ اس وقت دنیا میں 10 سال کی عمر کے بچوں کی تعداد 125 ملین ہے، 89 فیصد آبادی ترقی پذیر ممالک میں رہائش پذیر ہے۔

شیئر: