عید کا چاند پیدا ہوگیا ہے، فلکیاتی مرکز جمعرات 14 جون 2018 3:00 ابوظبی: عالمی فلکیات مرکز نے کہا ہے کہ عید کا چاند پیدا ہوگیا ہے اور نہوں نے اسے جدید ترین آلات کی مدد سے دیکھ لیا ہے۔ ادھر ممتاز اخبار خلیج ٹائم نے کہا ہے کہ کل متحدہ عرب امارات میں عید ہوگی۔ عید ابوظبی رویت ہلال چاند شیئر: واپس اوپر جائیں