Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صبا قمر رواں سال اپنا گھر بسا لیں گی

پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ صبا قمر رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی سے متعلق افواہیں گردش کرتی رہی ہیں مگر اب انہوں نے شادی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے جس کے بعد اداکارہ صبا قمر اب رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنے گھر چلی جائیں گی تاہم یہ اب بات اب تک واضح نہیں ہو سکی ہے کہ اداکارہ کس شوبز شخصیت سے شادی کرنے والی ہیں۔
 

شیئر: