Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شبیر ابن عادل کے لئے دعائے صحت کی اپیل

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) پاکستانی بزم شعر و سخن کے رکن اور صحافی شبیر ابن عادل سرطان کے مرض میں مبتلا ہیں۔ بزم شعر و سخن کی تنظیم کے عہدیداران اور ارکان نے انکے لئے دعائے صحت کی ہے او رحرمین شریفین کے مکینوں سے بھی دعائے صحت کی درخواست کی ہے۔ درخواست کرنے والوں میں طارق جمیل، خالد محمودمیر، اعظم علی سنگاپوری، سہیل اختر، امجد محمود، اسلام الدین ظفر ، فہیم برنی اور دیگر شامل ہیں۔
 

شیئر: