Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلجیئم نے آسان حریف کو شکست دے 3پوائنٹ حاصل کرلئے

ماسکو: بلجیئم ٹیم نے پنما کو شکست دے کر 3پوائنٹ اپنے نام کرلئے۔ بلجیئم کا حریف ٹیم سے آسان مقابلہ تھا جبکہ پنما جو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں کھیل رہا ہے دفاعی میچ کھیلا۔ پنما کے کوچ نے 5کھلاڑیوں کو دفاعی لائن میں کھڑا کیا ، 4کھلاڑیوں نے ہاف لائن سنبھالی جبکہ صرف ایک کھلاڑی اٹیک کرنے کے لئے مختص کیا۔ پنما ٹیم ناتجربہ کاری اور سستی کا شکار رہی۔

فیفا ورلڈ کپ، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: