واشنگٹن ....یہ تصویر واشنگٹن ڈی سی کی ہے جہاں ایک فوٹو گرافر نے بڑی بڑی آنکھوں والی بلی کی تصاویر اتاری ہیں۔ تصویر میں نظر آنے والی بلی زبان نکالے ہوئے ہیں اور لگتا ہے کہ وہ فوٹو گرافر کو زبان چرھا رہی ہے۔ یہ فوٹو گرافر پہلے بھی جانوروں کی تصاویر اتارنے میں مہارت حاصل کرچکا ہے۔