Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرائیونگ کے فیصلے پر عملدرآمد کا دن عظیم الشان تاریخی لمحہ ہے، عالمی اخبارات

اتوار 24جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی خواتین نے ڈرائیونگ کا آغاز کردیا، امیدوں اور آرزوﺅں کی شاہراہ پر سفر کا آغاز
٭ ڈرائیونگ کے فیصلے پر عملدرآمد کا دن عظیم الشان تاریخی لمحہ ہے، عالمی اخبارات
٭ ”نجم“ سے کورس کرنے والی خواتین کیلئے ڈائریکٹر ٹریفک کی جانب سے 5مشورے
٭ ریاض میں 54ہزار خواتین کو ڈرائیونگ سکھانے کیلئے 150ٹرینر خواتین مقرر
٭ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے باعث گاڑیوں کی طلب میں 15فیصد اضافہ
٭ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے سے 5مثبت تبدیلیاں آئیں گی
٭ حوثی باغی ایران کا آلہ کار ہیں، سعودی وزیر اطلاعات
٭ مورگن اسٹینلے کے بعد حصص میں 9ہزار پوائنٹس کا اضافہ متوقع
٭ سعودی خواتین کو فضائی کنٹرول ایس اے این ایس میں 7شرائط پوری کرنے پر ملازمتیں مہیا ہونگی
٭ عہدیداروں کے بیٹوں کے لئے کوئی امتیازی رعایت نہیں، ام القریٰ یونیورسٹی
٭ منیٰ کے صحرائی کولر تبدیل کرنے کا فیصلہ
٭ موبائل کمپنیوں کیخلاف سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی شکایت پر تحقیقات شروع
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: