Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھیڑ خانی پر اکسانے والا بھی سزا کا مستحق

ریاض ...سعودی پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ جو شخص کسی کو چھیڑ خانی کے جرم پر اکسائے گا یا کسی کے ساتھ مل کر چھیڑ خانی کریگا یا کسی بھی شکل میں تعاون فراہم کریگا ،اسے چھیڑ خانی پر مقررہ سزا دی جائیگی۔ پبلک پراسیکیوشن نے یہ وضاحتی اعلامیہ ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر جاری کیا ہے۔
 

شیئر: