Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونی ایکسپیریا ایکس زیڈ 3 کی مکمل تفصیلات سامنے آگئیں‎

سونی کمپنی کے اسمارٹ فون ایکسپیریا ایکس زیڈ 3 کی مکمل تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس فون میں 5.9 انچ ڈسپلے ، اینڈرائیڈ پی آپریٹنگ سسٹم ، اسنیپ ڈریگن 845 پروفیسر ، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ فون کی پشت پر ایل ای ڈی فلیش اور آٹوفوکس کے ساتھ 19 میگا پکسل کا کیمرہ دیا جائے گا۔ بیک کیمرے سے فور کے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جا سکے گی۔فون کا فرنٹ کیمرہ 13 میگا پکسل کا ہوگا۔ فون کو رواں سال اگست یا ستمبر میں متعارف کرادیا جائے گا۔
 

شیئر: