Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودیوں کی تنخواہ بڑھانے کی سفارش مسترد

ریاض... شوریٰ کے اکثر ارکان نے 48کے مقابلے میں نجی اداروں میں سعودیوں کی کم از کم تنخواہ 6ہزار ریال مقرر کرنیوالی سفارش نامنظور کردی۔ رکن شوریٰ فہد بن جمعہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہماری سفارش مسترد کردی گئی۔ اس سے نجی اداروں کے سعودی ملازمین کو مایوسی ہوئی۔ ابن جمعہ نے بتایا کہ سفارش کی منظوری کیلئے جتنے ووٹ درکار تھے نہیں ملے۔ 48نے حمایت کی اور 58نے مخالفت کی۔
 
 
 
 

شیئر: