Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قبر سے رونے کی آوازآنے پر اہل خانہ نے بچے کو باہر نکالا

گوپال گنج۔۔۔۔گوپال گنج صدر اسپتال کے ڈاکٹروں کی غفلت ایک بار پھر سامنے آئی جب ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے نوزائیدہ کو مردہ قراردیدیا اور اہل خانہ نے بچے کی آخر رسم ادا کرتے ہوئے دفن کردیا۔ کسی نے قبر سے بچے کے رونے کی آواز سن کر اہل خانہ کو مطلع کیا تو فوراً قبرکھود کر بچے کو باہر نکالااور صدر اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں علاج کیلئے داخل کرادیا۔
مزید پڑھیں:- - - -نیرو مودی کے مزید 5 پاسپورٹ منسوخ

شیئر: