سنجے دت روپڑے جمعہ 29 جون 2018 3:00 بالی وڈ کے مشہور اداکارسنجے دت اپنی حقیقی زندگی پر مبنی ”سنجو“ دیکھ کراشکبار ہوگئے۔ انہوں نے سنجو کو خصوصی طور پر دیکھا ۔وہ رنبیر کپور پر عکسبند خود پر بیتے سچے واقعات کو بڑے پردے پر دیکھ کر روپڑے۔ اشکبار رنبیر سنجے دت سنجو سنجے دت شیئر: واپس اوپر جائیں