بالی وڈکی ' ٹوائلٹ ایک پریم کتھا'کا سیکوئل بنایاجائے گا۔فلم کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے فلمساز نے سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیاہے اداکار اکشے کمار اور بھومی پڈنیکر کی فلم ' ٹوائلٹ ایک پریم کتھا' نے ہندوستان کے عام مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرائی تھی۔اب اسکے سیکوئل میں بھی اسی کا تسلسل زیر غور ہوگا۔
متعلقہ خبریں
-
28 جون ، 2018
-
27 جون ، 2018
-
28 جون ، 2018