Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ریکارڈ بارش ، کم از کم 6افراد کی موت

بدھ 4جولائی کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ جازان پر حوثیوں کا میزائل حملہ، ایک بچہ زخمی ہوگیا، سعودی محکمہ شہری دفاع
٭ پاکستان میں ریکارڈ بارش ، کم از کم 6افراد کی موت
٭ شمالی کوریا کیساتھ مذاکرات عمدہ طریقے سے ہورہے ہیں، صدر ٹرمپ
٭ پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد فرانس میں تشدد کی لہر
٭ ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم پر امانت میں خیانت کی فرد جرم عائد کردی
٭ ایران، پیرس حملے میں ملوث سفارتکار کو حاصل تحفظ ختم کرے، آسٹریا کا مطالبہ
٭ شامی نظام کی افواج اردنی سرحدوں تک پہنچ گئیں
٭ سعودی عرب نے تمام ممالک، فرقوں ، مسلکوں اور قومیتوں کے عازمین حج کو خوش آمدید کہنے کا عزم ظاہر کردیا
٭ جزائر قمر کے صدر سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات
٭ حوثیوں کے رہنما نے یمن کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی کو ملاقات کا شرف نہیں بخشا، سیکریٹری سیاسی امور سے ملاقات پر ٹرخا دیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: