Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لائم جوس کارڈیل ، گرمی کا بہترین مشروب

اجزاء۔
کاغذی لیموں کا رس۔چار گیلن
پانی۔ پانچ گیلن
شکر (سفید)۔ 13سیر
اورنج ایسنس۔ ایک اونس
گلو کوز ۔دو گیلن
ایسنس لیمن۔ چار گرام
ترکیب ۔
لیموں کا رس ،شکراور پانی مکس کرکے قوام پکائیں۔اس میں گلو کوزشامل کرلیں۔جب شربت کا قوام ایک جیسا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈ اہونے کے لئے رکھ دیں ۔ اس میں لیمن اور اورنج ایسنس ملا دیں۔بہترین ذائقے کا لائم جوس کا رڈیل تیار ہے۔

شیئر: