Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی بینکوں کو 5ماہ میں21ارب ریال کا منافع

جدہ ...سعودی بینکوں کو 2018ءکے ابتدائی 5ماہ کے دوران 21ارب ریال کا منافع ہوا۔ 20.9ارب ریال تک منافع پہنچ گیا۔ 2017 ءکے ابتدائی 5ماہ کے مقابلے میں 10فیصد منافع زیادہ ہوا۔ 2017ءمیں 18.95ارب ریال کا منافع ہوا تھا۔
 

شیئر: