روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں،پومپیو
روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں،پومپیو
ہفتہ 21 جولائی 2018 3:00
واشنگٹن۔۔۔امریکہ نے کہا ہے کہ وہ روس کو ماسکو کیلئے امریکہ کے سابق سفیر مائیکل مک فال سے تفتیش کی اجازت نہیں دے گا۔ مک فال روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے شدید ناقد ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کاکہنا