پرتگال میں سعودی نمائش شروع
لزبن .... پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں سعودی ثقافت اور ورثے سے متعلق نمائش شروع کر دی گئی، 31جولائی تک جاری رہے گی، کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے اس کا اہتمام کیا ہے.پرتگال کے وزیر ثقافت نے افتتاح کیا، مقامی شہری نمائش دیکھنے کیلئے پہنچ رہے ہیں۔