جھا نوی کی ادا کاری والدہ کی طرح شاندار تھی ،جاوید اختر
با لی وڈ کی معروف شخصیت جا وید اخترنے اداکارہ جھا نوی کپورکی پہلی فلم”دھڑک“ بارے ٹویٹ کیا ہے کہ فلم میں دونوں مر کزی کردار بہترین تھے لیکن جھا نوی کی اداکاری اپنی والدہ سری دیوی کی طرح شا ندار تھا۔دھڑک دیکھی تو بہت اچھی لگی۔ جھانوی اور ایشان نے نا قا بل یقین حد تک بہترین اداکاری کی۔ جا وید اختر نے فلمسا ز سشانت کھیتن کی تعریف کر تے ہو ئے لکھاکہ مجھے پو را یقین ہے کہ فلم”دھڑک“ ہر کسی کو پسند آئے گی۔میں نے فلم دیکھی ہے اور دوبارہ بھی دیکھوں گا۔