Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی خواتین نے جدہ ایئرپورٹ پر اسمگلنگ اور جعلسازی کا کھیل طشت از بام کردیا

اتوار 22جولائی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے عربی اخبار ”المدینہ‘ ‘کی شہ سرخیاں
٭ ملازمتوں کی درجہ بندی میں سرکاری اداروں کے استحقاق کی تجویز مجلس شوریٰ میں زیر بحث
٭ سعودی خواتین نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر اسمگلنگ اور جعلسازی کا کھیل طشت از بام کردیا
٭ سعود ائزیشن کیلئے مخصوص 14شعبوںکی فنڈنگ سے متعلق 3لاکھ ریال انتہائی حد مقرر کردی گئی
٭ عراقی کردستان میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 11اہلکار ہلاک
٭ دہشتگردی کا انسداد سعودی عرب کی اولیں ترجیح ہے، خالد بن سلمان
٭ دو ریاستی فارمولا ہی فلسطین اسرائیل تنازع کا واحد حل ہے، اقوام متحدہ
٭ قطر بدنام کرنے کیلئے فرضی اکاﺅنٹ کھولے ہوئے ہے، بحرین
٭ ”بسمتہ جدہ“ پارک مقررہ وقت پر تیار کردیا جائے، خالد الفیصل
٭ جمعہ کو مکمل چاند گرہن ، 103منٹ تک جاری رہیگا، ذو القعدہ کے اختتام پر سورج گرہن بھی ہوگا
٭ حزب اللہ نے وڈیو گیمز کے ذریعے دہشتگردی اور قتل و غارتگری کو رواج دیا
٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر:

متعلقہ خبریں