ریاض میں محکمہ زکوٰة و آمدنی کے چھاپے
اتوار 22 جولائی 2018 3:00
ریاض... محکمہ زکوٰة و آمدنی کے اہلکار ریاض کے ایک ہوٹل میں چھاپہ مار کر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کا ریکارڈ چیک کیا۔ اس موقع پر فرنشڈ اپارٹمنٹ اور ہوٹلوں میں واٹ ادا نہ کرنے کی 500 خلاف ورزیاں ریکارڈ پر آئیں